معروف اداکار ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

ماضی کے مزاحیہ ڈرامے ‘ففٹی ففٹی’ میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے سینیئر اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے۔ ڈرامہ سیریل ‘ففٹی ففٹی’ سمیت دیگر ڈراموں میں ناظرین کو اپنی بے ساختہ اداکار ی اور ہنسی سے لوٹ مزید پڑھیں

سردیوں کی چھٹیوں میں 7 جنوری تک توسیع

اسلام آباد  کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک وسیع کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں  نے سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔نجی تعلیمی اداروں نے تعطیلات کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ، الیکشن ملتوی

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق  کیس کا فیصلہ سنا دیا۔اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 438 رنز بناکر آؤٹ

کراچی نیشنل بینک ارینا میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دوسرے روز  پاکستان نے 4 وکٹیں گنوائیں، کپتان بابر اعظم دن کے آغاز مزید پڑھیں

فیس بک اسٹارز پروگرام سے پاکستانی کس طرح پیسے کماسکتے ہیں؟

اب پاکستانی صارفین فیس بک اور انسٹاگرام سے پیسے کماسکتے ہیں جس کے لیے انہیں اسٹارز حاصل کرنے ہوں گے۔ میٹا نے پاکستان میں فیس بُک مونیٹائزیشن سے متعلق اسٹارز پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ فیس بک اور انسٹاگرام صارفین مزید پڑھیں

ٹیلی نار پاکستان اور یونیسف کے درمیان چائلڈ آن لائن پروٹیکشن کو مستحکم بنانے کیلئے معاہدہ

اسلام آباد: ٹیلی نار پاکستان اور یونیسف نے اپنے مشترکہ ڈیجیٹل اقدام ”پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں کیلئے چائلڈ آن لائن پروٹیکشن کا استحکام“ کے ذریعے پاکستان میں چائلڈ آن لائن پروٹیکشن کے ایجنڈے کو فروغ دینے کیلئے اشتراک کیا مزید پڑھیں

بین الاقوامی ابوظہبی تیل و گیس نمائش و کانفرنس 2022 میں پاکستان پویلین غیر ملکی مہمانوں کی توجہ کا مرکز

ابوظہبی: توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے بااثر تیل و گیس کی نمائش، بین الاقوامی ابوظہبی پٹرولیم نمائش و کانفرنس (ADIPEC)کا آغاز ہو گیا ہے۔ چار روزہ سالانہ ایونٹ 31 اکتوبر سے 03نومبر، 2022ء تک مزید پڑھیں

ایران کا سرکاری چینل لائیو نشریات کے دوران ہیک

تہران: ایرانی ہیکروں نے لائیو خبرنامے کے دوران سرکاری چینل ہیک کر کے آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف پیغامات نشر کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں طالبہ مھسا امینی کی پولیس حراست میں موت مزید پڑھیں