پشاور: قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 30 افراد شہید

پشاور:  قصہ خوانی کی  جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی میں کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہوا جس میں 50 سے زائد افراد زخمی مزید پڑھیں

سینئر صحافی اطہر متین قتل کیس: عینی شاہدین نے ملزم کو شناخت کرلیا

صحافی اطہر متین قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ  وسطی کی عدالت میں گرفتار ملزم اشرف کی شناخت پریڈ ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق مقدمے کے تین عینی شاہدین نے ملزم کو  شناخت کرلیا ہے، پولیس نے شناخت پریڈ میں ملزم کے ہمراہ دس ڈمی ملزمان کو پیش کیا تھا، واقعے کے تینوں عینی  شاہدین نے ملزم کو ڈمی ملزمان کے درمیان شناخت کیا۔ پولیس کی گواہان کے مجسٹریٹ کے روبرو بیان کی درخواست عدالت نے نمٹا دی، عدالت کا کہنا ہے کہ شناخت پریڈ ہوجانے کے بعد 164 کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کی بجائے صرف ایک دن جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کی بجائے صرف ایک دن جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے باعث مزید پڑھیں

ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری برادران اور وزیر اعظم ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی اتحادی ق لیگ کی قیادت سے لاہور میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات چوہدری برادران نے مزید پڑھیں

یورپی یونین ثابت کرے کہ وہ یوکرین کے ساتھ ہے، صدر زیلنسکی کا مطالبہ

یورپی یونین ثابت کرے کہ وہ یوکرین کے ساتھ ہے۔ یہ مطالبہ یوکرین کے صدر زیلینسکی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہنگامی مزید پڑھیں

عوام تیار ہوجائی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی

کراچی :محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس بارش کی پیشگوئی کر دی ،محکمہ موسمیات کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے بارش برسانے کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو رہا ہے ،جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش مزید پڑھیں

انڈسٹری کیلئے اقتدار میں آتے ہی ایمنسٹی دینا چاہیے تھی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان  کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک صنعتی ترقی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، اقتدار میں آتے ہی انڈسٹری کے لیے ایمنسٹی دینا چاہیے تھی۔ عمران خان نے لاہور میں انڈسٹریل پیکج سے متعلق تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

حارث رؤف کورونا کا شکار، آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث ان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت غیریقینی ہو گئی ہے۔ حارث رؤف کو پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی مزید پڑھیں