نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی: نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے مزید پڑھیں

رونالڈو نے دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔ رونالڈو نے یہ کارنامہ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوٹنھم کے خلاف شاندار ہیٹ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد 600 ہوگئی، 3 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ کیسز کی تعداد 600 رہی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

وزیر اعظم جلد این سی او سی بند کرنے کا فیصلہ کریں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کی جانب سے اس مہینے کے آخر میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

پاکستان نے میزائل گرنے کا واقعہ، بھارتی بیان مسترد کردیا، مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے میزائل گرنے کے واقعے پربھارتی وزارت دفاع کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا،ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی حکام کے سامنے 7 سوالات رکھ  دیئے، کہا کہ اندرونی عدالتی تحقیقات کا فیصلہ کافی نہیں،سنگین مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے امید تھی کہ صادق سنجرانی کم ازکم اس موقع پر غیر جانبداری دکھائیں گے تاہم صادق سنجرانی وزیراعظم کے مزید پڑھیں

سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

سعودی دارالحکومت ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کی جانب سے ریاض کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی مزید پڑھیں

میں اب پاکستان میں رہوں گا میرے کپڑے پھجوادیں، غیر ملکی تماشائی کا اپنی والدہ سے انوکھا مطالبہ

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری  پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک غیر ملکی تماشائی کو پاکستان خوب بھاگیا۔  آج، جہاں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا ہے تو وہیں مزید پڑھیں

بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک ایٹمی صلاحیت رکھنے کا اہل نہیں، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کہ بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک ایٹمی صلاحیت رکھنے کا اہل نہیں۔ معید یوسف کا بھارتی میزائل پاکستان میں گرنے کے واقعے پر ردِعمل مزید پڑھیں