سر سید یونیورسٹی کا فخر پاکستان ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے دینے کا اعلان

کراچی :سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستانی ایتھلیٹ ندیم ارشد کیلئے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔ سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے اپنے بیان میں فخر پاکستان ارشد ندیم کی ایتھلیٹکس کے مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز،میرپور رائلز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

مظفرآباد: کشمیرپریمیئرلیگ کا آغاز آج مظفرآباد اسٹیڈیم میں گیا ۔ افتتاحی میچ شعیب ملک کی میرپوررائلز اورشاہد آفریدی کی زیرقیادت راولا کوٹ ہوکس کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ میر پور رائلز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہے تو پھر گوگل بھی بند کردیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا گھریلو تشدد سے متعلق بل کو پارلیمان سے منظور کرنے کا مطالبہ

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا گھریلو تشدد سے متعلق بل کو پارلیمان سے منظور کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں متعلق جرائم میں اضافے کو روکنے کے لئے سخت مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان کی تعمیر نو اور تعمیر و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، خطے میں قیام امن کیلئے ایک پرامن اور مستحکم افغانستان ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں عوامی مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

تھر کول پاور پراجیکٹ کے ہیلتھ اینڈ سیفٹی آڈٹ کی منظوری دے دی گئی، وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ

کراچی: وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج تھر کول پاور پراجیکٹ کے ہیلتھ اینڈ سیفٹی آڈٹ کی منظوری دے دی ہے۔ امتیاز احمد شیخ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفیکیٹ بنانے والا گروہ کا انکشاف

اسلام آباد میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفیکیٹ بنانے والا گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے دو ارکان گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ہونے والا مجرم امجد خان مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا آسٹریلیا کو 128رنز کا ہدف

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ ڈھاکہ میں جاری ہے۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 128رنز کاہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے مزید پڑھیں