اسلام آباد: پولیس نے بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کرنے والے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آپ تب ہارتے ہیں جب کوشش ترک کردیتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اولمپک دوڑ کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں ریس کی ابتدا مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج این سی او سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان کورونا کی چوتھی لہر کا بھی کامیابی سے مقابلہ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری حسین نے این سی او مزید پڑھیں
اسلام آباد: میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 63واں یوم شہادت آج بروز اتوار 8 اگست کو منایا جارہا ہے۔ ان کے یوم شہادت کے موقع پر ملک کیلئے دی جانے والی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد۔8اگست : گاڑیوں کی فروخت میں گذشتہ مالی سال کے دوران 90 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران گاڑیوں کی فروخت دو لاکھ 38 ہزار یونٹس تک بڑھ گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد۔8اگست :ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ملکی سطح پر بنائی گئی خصوصی ٹیم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکا کا خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا زمین پر رہائش کا ایک ایسا منصوبہ تیار کر رہا ہے جس کا ماحول مریخ کی مانند ہو گا۔ اس منصوبے کا مقصد مستقبل میں مریخ پر رہائش اختیار کرنے کی صورت میں مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے سدرہ سحر کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ یقینی مزید پڑھیں
لندن: انگلینڈ کی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ جتنے کے لیے بھارت کو 209 رنز کا ہدف دیا ہے جبکہ بھارت نے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنالیے ہیں۔ مزید پڑھیں