کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ کو نکالنے کیلئے تین روزہ آپریشن کاآغاز کردیا گیا۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز سمندر کی جانب سرک رہا ہے اور جہاز کو کامیابی سے مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ مزید پڑھیں
قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ خصوصی پروازیں 12 اور 13 اگست کو سیالکوٹ سے دبئی روانہ ہونگی۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک چین، پاکستان کو کورونا ویکسین کے 10 کروڑ خوراکیں فراہم کرے گا۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان میں چینی مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے نئے تعینات ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر یانگ ای اے ڈی بی کے پاکستان میں آپریشنز کی نگرانی کریں گے۔ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر حکومت کو مشروط طور پر شوگر ملز کیخلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا۔وفاقی وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بھارتی، اسرائیلی اور این ڈی ایس پاکستان کو نقصان مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں وفاقی حکومت کے زیر اہتمام گرین لائن بس منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ گرین لائن بس منصوبے کے لئے 80 بسیں تیار ہو گئیں۔ گورنر سندھ عمران مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج لسبیلہ میں مزید 12000ایکٹر رقبے پر مینگروز لگانے کا اعلان کریں گے، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے ، جہاں مینگروز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کراچی دورے کے بعد مزید پڑھیں
وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گندم، چینی، تیل، گھی، سبزیوں اور دالوں کے ذخائر بڑھائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مزید پڑھیں