آئندہ انتخابات ٹیکنالوجی کی مد سے ہوں گے، الیکشن کمیشن نے ہاں کردی، شبلی فراز

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور الیکشمن کمیشن کے درمیان فری فیئر اور بناء کسی تنازعہ انتخابات کرانے پر اتفاق ہو گیا۔وفاقی وزیر شبلی فراز کہتے ہیں کہ 2023 کے انتخابات ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

شیخ رشید کی یوم عاشور کے موقع پر موبائل فون سروس صرف حسب ضرورت بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ یوم مزید پڑھیں

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 محرم کی مناسبت سے جلوس سے قبل مرکزی مجلس برپا ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی مزید پڑھیں

امریکا کو افغانستان کے معاملے پر اتحادیوں کی بھی تنقید کا سامنا

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر  اتحادیوں کی جانب  سے بھی امریکا کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتحادی ممالک کی جانب سے امریکی فوج کی واپسی کے  فیصلے کی مذمت جارہی مزید پڑھیں

این سی او سی نے کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ کی روک تھام کے لیے ایپ متعارف کرادی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے کورونا ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کے سلسلے کو روکنے کے لیے ایپ متعارف کر وادی۔ ایپلی کیشن ویکسین کے جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے ساتھ ساتھ ویکسین مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ کا ٹیلیفونک رابطہ, افغانستان میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کا افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ مزید پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے پر کوئی شرمندگی نہیں،فوجی انخلا کا فیصلہ بالکل درست ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے فوجوں کے انخلا  کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، ہم نے انہیں ہتھیار اور 20 سال تک ہر طرح کی مزید پڑھیں

عالمی برادری یکجا ہوکر افغانستان کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے بچائے، سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی برادری کو یکجا ہو کر افغانستان کو دہشت گردی کے لیے بنیاد بننے سے بچانے کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں فوری طور پر نمائندہ حکومت تشکیل دی مزید پڑھیں