کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8 محرم کی مناسبت سے جلوس سے قبل مرکزی مجلس برپا ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی و مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں