طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام غیر ملکیوں کی سیکیورٹی کی ضمانت دی جاتی ہے اور شریعت کے مطابق خواتین کو تمام حقوق دیے جائیں گے۔ کابل میں پہلی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے افغان سیاسی رہنماوَں نے ملاقات کی ہے ،وزیراعظم نے کہا ہےکہ محفوظ افغانستان کیلئے سیاسی تصفیہ ضروری ہے۔پاکستان افغان قیادت کی مستحکم افغانستان کیلئے کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں
طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد کا کہنا ہےکہ افغانستان میں فساد اشرف غنی نے شروع کیا ، جو 4 گاڑیوں میں ڈالر بھر کر بھاگ گیا۔ افغان ٹی وی کی خاتون اینکر کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان میڈیا ٹیم کے مزید پڑھیں
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2021 کا فائنل شاہد آفریدی کی قیادت میں راولاکوٹ ہاکس اور محمد حفیظ کی کپتانی میں مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ مظفرآباد میں کھیلے جارہے کے پی ایل کے فائنل مزید پڑھیں
ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی 19 اگست کو ریٹائرڈ ہورہی ہیں، وہ 33 سال تک جناح اسپتال سے منسلک رہیں۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کا جناح اسپتال کے ساتھ 33 سالہ طویل سفر اختتام کو پہنچ گیا، وہ ایگزیکٹو مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام دہشتگردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیااداروں کااعلامیہ سرکاری جھوٹ پکڑے جانے کا دستاویزی ثبوت ہے مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں اضافےکاخدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد تنظیموں نے صحافیوں، افواج و دیگر افراد کونشانہ بنایا، نیشنل مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی ممالک اور افغان حکام کی جانب سے طالبان کی حمایت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے ، افغانستان میں افغان عوام کی منشاءکے مطابق مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے طالبان کو تسلیم کرنے کے معاملے پر تنہا فیصلہ نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ افغانستان معاملے پر مزید پڑھیں