مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر شہباز شریف کو بھجوایا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ذرائع مزید پڑھیں
سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے پنج شیرمیں طالبان کی پیش قدمی کااعتراف کر لیا ہے. سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کا کہنا ہے کہ طالبان نےوادی اندراب کا محاصرہ کرلیا ہے۔ وادی میں خوراک اور ایندھن مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگ کے منصوبوں کو گروی رکھوا کرعمران خان پیسے کما رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کےمایہ ناز گلوکار ، اداکار اور ہدایت کار سجاد علی آج اپنی 55ویں سالگرہ منارہے ہیں. پاکستانی گلوکار، اداکار اور ہدایت کار سجاد علی 24 اگست 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور کراچی کے نیشنل آرٹس کالج سے مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ستمبر میں شیڈول ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی۔ پاک افغان کے درمیان ون ڈے سیریز شروع سے ہی مسائل سے دوچار تھی پہلے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سیریز مزید پڑھیں
دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز محمد عباس اور شاہین شاہ کی شاندار بولنگ کے باعث ویسٹ انڈیز 150 پر ڈھیر ہو گئی۔ جمیکا میں کھیلے جا رہے بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر مافیاز ملک و قوم کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی قائدین سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید پڑھیں
یکساں قومی نصاب کے معاملہ پر وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سندھ حکومت کے تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیرنے سندھ حکومت کو سندھی میں نصاب پڑھانے کی بھی پیشکش کی۔ سندھ حکومت کے یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات مزید پڑھیں
کراچي کے ساحل پر پھنسے غیر ملکی جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو ریسکیو آپریشن کے ذریعے ریت سے نکال لیا گیا ہے اور توقع ہے کہ جہاز کو منگل کو گہرے سمندر میں لے جانے کا مرحلہ بھی مکمل ہوجائے مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے خواتین کے ساتھ ہونے والے دو واقعات سے بہت تکلیف پہنچی ۔ خواتین کے تحفظ کیلئے فرد، ریاست اور معاشرہ اپنی ذمہ داری ادا کرے۔ صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں