بڑھاپے میں دماغی صلاحیتوں کا استعمال بہتر ہوتا ہے، ماہرین کا انکشاف

پرتگالی اور امریکی ماہرین کی تحقیق کے مطابق بڑھاپے میں عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کچھ دماغی صلاحیتیں اور ان کا استعمال مزید بہتر ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق 58 سے 98 سال کے 700 تائیوانی نژاد امریکیوں پر کی گئی مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج قوم کو حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔ اسلام آباد میں خصوصی تقریب میں اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔ تحریک انصاف نے عوام کو مزید پڑھیں

طالبان کے آگے ہتھیار ڈالنے کے بجائے مرنا پسند کروں گا، احمد مسعود

پنجشیر: افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے آگے ہتھیار ڈالنے کے بجائے مرنا مزید پڑھیں

لورالائی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 7 مبینہ دہشتگرد مارے گئے

لورالائی: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لورالائی کے علاقے کوہار ڈیم کے قریب  سی ٹی ڈی نے کارروائی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 85 افراد کی اموات، 4553 نئے کیس رپورٹ

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 85 شہریوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے موذی مرض کا شکار بننے والوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 305 تک جا پہنچی ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں پچھلے 20 سال کی پیش رفت کو بچانا ہے تو طالبان سے بات کرنا ہوگی، جرمن چانسلر

برلن: جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغان شہریوں کو ملک سے باہر لے جانے کی کوشش کریں گے۔ جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے ایک بیان میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن مزید پڑھیں

ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کرلے گا، اسرائیل کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کرلے گا۔ اسرائیل کے مؤقر اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے دارالحکومت میں تقریباً 60 ممالک مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور موبائل وقت ضائع کرنے والے ٹول ہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ طلبا کو اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کے پہلے بختاور کیڈٹ کالج نوابشاہ کا دورہ کیا مزید پڑھیں

امریکا فوری عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کو کورونا سے متعلق تحقیق کیلئے مدعو کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا فوری طور پر عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کو اپنے ملک میں کووڈ-19 کے ماخذ سے متعلق تحقیق کے لیے مدعو کرے۔  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین میڈیا ریفنگ میں کہا مزید پڑھیں