تحریک عدم اعتماد: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدہ سامنے آگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور  پیپلزپارٹی کے درمیان ہونے والا معاہدہ  سامنے آگیا۔ دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے متن کے مطابق پیپلزپارٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عسکری حکام ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم باضابطہ طور پر متحدہ اپوزیشن میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر باضابطہ طور پر متحدہ اپوزیشن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری ، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

مبارک ہو پاکستان، ایم کیو ایم سے معاملات طے ہوگئے، بلاول کا ٹوئٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔ رات گئے بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی، مشترکہ پریس کانفرنس آج متوقع

کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے مشترکہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس آج شام 4 بجے ہوگی۔ ایم کیو ایم سینیٹر فیصل سبزواری نے معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد: ایم کیو ایم حکومتی اتحاد سے علیحدہ، اپوزیشن سے معاملات طے پاگئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے مزید پڑھیں

کانگو میں پاکستان ایوی ایشن یونٹ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افسران سمیت 8 اہلکار شہید

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاکستان ایوی ایشن یونٹ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو یو این امن مزید پڑھیں