گیمنگ انڈسٹری کے لئے دھچکا، بچوں پر ہفتے میں 3 گھنٹے سے زائد ویڈیو گیمز کھیلنے پر پابندی عائد

چین میں 18 سال سے کم عمر بچوں پر ہفتے میں تین گھنٹے سے زائد ویڈیو گیمز کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین حکام کا کہنا ہے کہ آن مزید پڑھیں

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے مزید پڑھیں

مغربی ملکوں نے شام اورلیبیا کے تجربے سے کوئی سبق نہیں سیکھا، روس

ماسکو : روس نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے افغانستان میں غیر حقیقت پسندانہ موقف اختیار کیا اور عجلت پسندی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے افغانستان سے متعلق مغربی ملکوں کے مزید پڑھیں

عام آدمی کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں مہنگائی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ افسران نے معطلیاں گنوا دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، یہ کارروائی ناکافی مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک نہیں یوسکتی،نتیجہ صرف 15 سیکنڈز میں ملے گا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں سب کچھ شفاف اور آسان ہو جائے گا اور 15 سیکنڈز میں نتیجہ ملے گا، یہ ووٹنگ مشین ہیک نہیں ہو سکتی۔  مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، ترجمان پاک بحریہ

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایرانی سفیر نے مزید پڑھیں

پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو مزید پڑھیں