روس کا امریکا سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

ماسکو: روس نے امریکا سے افغان سینٹرل بینک کے منجمد شدہ اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغانستان کے لیے روس کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے روسی میڈیا سے مزید پڑھیں

پشاور ائیرپورٹ کے احاطہ میں اسمارٹ فونز کی استعمال ممنوع قرار

پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں۔ ائیرپورٹ کے احاطہ میں سمارٹ فونز کی استعمال ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازمین کے لیے مزید پڑھیں

امریکی اور نیٹو افواج کا 20سالہ قبضہ ختم، افغانستان نے آج مکمل آزادی حاصل کرلی، طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان نے آج مکمل آزادی حاصل کر لی، امریکی فوج کے انخلا پر کابل میں ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ امریکی فوج کے انخلاء کے بعد ترجمان طالبان ذبیح اللہ مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے ایم سی کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سے جو مدد درکار ہوگی وہ کے ایم سی کو فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی زیر مزید پڑھیں

امریکا کی کابل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے میں افغان خاندان کی ہلاکت کی تصدیق

واشنگٹن: جان کیربی نے کہا گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے حملے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق آگاہ ہیں۔ ڈرون حملے میں ایک افغان خاندان کے 10 افراد مارے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں

امریکا جانے کی تیاری کرنیوالے خاندان پر ڈرون حملہ،بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ الجزیرہ  ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں