واشنگٹن: امریکا کی اعلیٰ عسکری قیادت نے کہا ہے کہ ممکن ہے داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ کام کریں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے وزیر دفاع جنرل آسٹن کے ہمراہ بریفنگ مزید پڑھیں
سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد مودی سرکار گھٹیا حرکتوں پر اتر آئی، کشمیریوں پر نصف گھنٹے میں بزرگ رہنما کی تدفین کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جانے لگا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے دھمکی دی مزید پڑھیں
کراچی کے تاجروں نے کورونا پابندیوں کیخلاف جمعرات سے بھوک ہڑتال کرنے اعلان کردیا ہے۔ کووڈ ایس او پیز کے خلاف کراچی تاجر ایکشن کمیٹی جمعرات 2 ستمبر سے ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کرے گی۔ تاجر ایکشن کمیٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کے انتقال پرایک روزہ قومی سوگ کا اعلانکیا ہے۔ پاکستانی پرچم کل سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم مزید پڑھیں
سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال آج شام سری نگر میں ہوا، سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں
کابل:طالبان نے بالآخر نئی حکومت کا سیٹ اپ دنیا کے ساتھ شیئر کر دیا ،افغان نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ نئے نظام میں ہیبت اللہ سربراہ ہوں گے جن کے ماتحت صدر یا وزیراعظم ہوگا جو مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، کیسے پتہ چلے گا کہ کسی ای وی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16498 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1263 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ مزید پڑھیں
گاڑی کو سڑک پر دوڑانے کی بجائے ہواؤں میں اڑانے کا دیرنیہ خواب آج اس وقت پورا ہو گیا جب ایک کمپنی کی پروٹو ٹائپ فلائنگ کار نے مغربی ملک کے دو شہروں کے درمیان کامیاب پرواز کی۔ امریکہ کے مزید پڑھیں
وزارت قومی صحت نے ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کردی ہے۔ وزارت صحت کے مزید پڑھیں