گوگل نے افغان حکومت کی ای میلز تک طالبان کی رسائی روکنےکیلئے اکاؤنٹس بلاک کردیے

گوگل نے طالبان کی جانب سے افغانستان پر کنٹرول کے بعد افغان حکومت کے متعدد ای میل (جی میل) اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق گوگل کی جانب سےگذشتہ دنوں کہا گیا تھا کہ وہ افغانستان کی صورت مزید پڑھیں

سی پیک میں شمولیت کے خواہاں ہیں، پاکستان کی تشویش دور کریں گے: طالبان

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) میں شمولیت کے خواہاں ہیں اور پاکستان کی تشویش کو دور کیا جائے گا۔ اب تک افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل مزید پڑھیں

مشہور برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

لندن: برطانیہ کی مشہور گلوکارہ سارہ ہارڈنگ کا انتقال ہو گیا ہے۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے چھاتی کے سرطان جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں جو ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوا۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے سارہ ہارڈنگ مزید پڑھیں

وادی پنجشیر کو مکمل فتح کرلیا، طالبان کا دعویٰ

کابل: ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے پنجشیر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ طالبان نے افغانستان میں آخری معرکہ سر کرتے ہوئے ناقابل تسخیر سمجھی جانے والی وادی پنج شیر کو بھی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے

کراچی: پاک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں بانی پاکستان کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان کے مزید پڑھیں

زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں، یوم دفاع پر وزیراعظم کا پاک افواج کو سلام

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزرکراور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں ۔1965 میں پاکستانی قوم دشمن کے سامنے مضبوط چٹان کی طرح ڈٹ گئی۔ یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے پیغام میں وزیر مزید پڑھیں

یومِ دفاع : نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد

نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر  یادگار شہداپر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دوران تقریب ملکی استحکام اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے خصو صی دعا کی گئی اور یاد مزید پڑھیں