افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کا اعلان؛ شیخ رشید اور وزیر اعظم کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد :افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت آنے کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان،محمد احسن اخوند سربراہ، ملا عبدالغنی برادر نائب صدر مقرر

کابل: طالبان نے افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کر دیا۔ نئی اسلامی حکومت کےسربراہ محمد احسن اخوند جبکہ ملا عبدالغنی برادر نائب صدر ہوں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی حکومت کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز  کے کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے  سے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ دوسالی میں سیکورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری تھا کہ  دیسی ساختہ بارودی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ پر رکھنے پر شدید اعتراض کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اسد عمر، بابر اعوان اور شیخ رشید نے مزید پڑھیں

کیوں نہ فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان کے خلاف وارنٹ جاری کریں، عدالت کا برہمی کا اظہار

پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کے  کیس میں پیش نہ ہونے پر فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان پر برہمی کا اظہار کیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کی سزا کے خلاف وفاقی وزرا کی مزید پڑھیں

مصباح اور وقار کیلئے بھاگ جانے کے الفاظ نامناسب ہیں، ثقلین مشتاق

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے مصباح الحق اور وقار یونس کیلئے بھاگ جانے کے الفاظ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عہدوں سے دستبرداری ان کا اپنا فیصلہ ہے۔  ثقلین مشتاق نے نجی مزید پڑھیں