وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ کابینہ ڈویژن نے فواد چودھری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فواد چودھری کو وزیر قانون کا اضافی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج سہہ پہر 4 بجے عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔ مزید پڑھیں
سری لنکن حکومت نےملک میں جاری احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں گزشتہ روز عوام نے صدرکے گھر کے باہر احتجاج کیا جو پرتشدد مزید پڑھیں
ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور ان ممالک میں پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں بھی چاند نظر نہیں آیا اور وہاں بھی 3 اپریل بروز اتوار کو یکم مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کو سیاسی سمجھوتا قرار دے دیا۔ سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ سیاسی سمجھوتہ ہے۔ مزید پڑھیں
تعلیمی بورڈ میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات کے انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کو ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کی تعیناتی کا محکمہ بورڈز و جامعات نے نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں
پاکستانی کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق کی سنچریوں کی بدولت قومی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے زیر کردیا۔ سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی جبکہ آخری میچ مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ اتوار کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں ملکی سمت کا فیصلہ ہوگا، کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں
ترکی کی جانب سے روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کی خبروں پر روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی یوکرینی ہم منصب دیمترو کلیبا سے ملاقات کرنے سے انکار نہیں کریں مزید پڑھیں