نیوزی لینڈ نے دورہ منسوخ کرکے غلط مثال قائم کی، دونوں بورڈز کے تعلقات متاثر ہوں گے: وسیم خان

لاہور: سی ای او پی سی بی وسیم خان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے حوالے سے کہا ہے کہ  اڑتالیس گھنٹے ہمارے لیے بہت مشکل تھے۔ کچھ حقائق منظرعام پر لانا چاہتا ہوں۔ وسیم خان نے بتایا مزید پڑھیں

چینی صدر نے افغانستان میں انسانی بحران کے حل کیلئے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

دوشنبے: چین کے صدر نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان میں مزید پڑھیں

مائیکل وان کی پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان کے بجائے یو اے ای منتقل کرنے کی تجویز

انگلینڈکرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان مائیکل وان نے  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی  سیریز کو منسوخ نہ کرنےکی تجویز دے دی۔ اپنی ٹوئٹ میں سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ سیریز کو  پاکستان کے بجائے متحدہ عرب مزید پڑھیں

امریکا سے آبدوز کا نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ ماریسن نے کہا ہے کہ فرانس سے آبدوز معاہدہ ختم کر کے امریکا سے نیا معاہدہ ملکی مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ ماریسن نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی دیسی اسٹائل میں تصویر کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا مزید پڑھیں

افغانستان میں صرف لڑکوں کے اسکول کھولنے کی اجازت پر یونیسکو کا انتباہ

افغانستان میں صرف لڑکوں کے اسکول کھولنے کی اجازت ملنے پر یونیسکو نے انتباہ جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ صرف لڑکوں اور مرد اساتذہ مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: سخت گرمی اور شدید حبس سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے مون سون مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

سندھ حکومت نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

افغانستان میں’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم

افغانستان میں امور خواتین کی وزارت ختم کرکے ’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم کر دی گئی ہے۔ جمعہ کے دن ’وزارت خواتین‘ کے نام کا بورڈ  وزارت کی عمارت سے ہٹا دیا گیا تھا۔ خواتین امور کی وزارت کے کمپاؤنڈ میں کام مزید پڑھیں