ہانیہ عامر کی دیسی اسٹائل میں تصویر کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CUAReBzDGi5/?utm_source=ig_web_copy_link

انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور سر پر دوپٹہ بھی لی ہوئی ہیں۔

کچھ گھنٹے قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی  اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ ادکارہ براون رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں