وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ لاہور کے مختصر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خاں کو مزید پڑھیں
ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح 1.38 فیصد سے بڑھ کر 14.48 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ ہفتہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ جمشید اقبال چیمہ نے استعفی وزیراعظم کو بھجوا مزید پڑھیں
پانچ سال سے زیادہ عرصہ انتظار کے بعد دنیا بھر میں موجود شائقین کرکٹ کیلئے آخر کار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انتظار اپنے اختتام کو پہنچا۔ یوں تو یہ ورلڈ کپ 2020 میں بھارت میں کھیلا جانا تھا لیکن مزید پڑھیں
ملتان: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کروانے پر بھکاری سے جواب مانگ لیا ہے۔ ملتان کا بھکاری بھی کروڑوں روپے کا مالک نکلا بچوں کو مہنگے سکول میں داخل کروانے اور مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے بھارتی اوپنر کے ایل راہول اور وکٹ کیپر رشبھ پنت کو خطرناک قرار دے دیا ۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک بھارت بڑے میچ پر دونوں ٹیموں پر پریشر ہو گا۔ سب جانتے ہیں بھارت ٹی ٹوئنٹی کی مضبوط ٹیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بابر اور رضوان کی شکل میں بہترین اوپنرز موجود ہیں ۔ پاک بھارت ٹاکرے میں دونوں ٹیموں پر پریشر ہو گا ۔ پاکستان ٹیم متحد ہے، تمام کھلاڑی محنت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنا تجربہ نوجوان کھلاڑیوں کو منتقل کرنا اعزاز ہے۔ پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے پر بے حد خوشی ہوں۔ تمام کھلاڑی ورلڈ کپ کے پہلے میج سے جیت کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ میتھیو ہیڈن کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے پاور پلے کا اچھا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اس بات کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ کرکٹ کے تعلقات بنانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہاہے کہ مزید پڑھیں
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گرین لائن کی مزید 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لائن بسوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی حامی بھرلی،تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز پاکستان میں کھیلنے مزید پڑھیں