وزیر اعظم نے قیمت مستحکم رکھنے کیلئے چینی کی درآمد پر پابندی عائد کردی

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعظم نے ملک  میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ کیا  ہے اور چینی کی برآمد پر پابندی لگادی ہے۔ وزیراعظم نے برآمد پرپابندی کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی 27 ویں شب، ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام

شب قدر کے موقع پر آج ملک بھر کی مساجد میں نماز تراویح کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، متعدد مساجد میں آج تراویح میں ختم القرآن ہوا۔ ستائیسویں شب میں عبادات کے لیے مساجد میں خصوصی اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے اندر وین میں دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک

جامعہ کراچی کے اندر وین میں  دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک  اور 3  زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب  وین میں ہوا مزید پڑھیں

ٹوئٹر ایلون مسک کو 43 ارب ڈالرز میں کمپنی فروخت کرنے پر آمادہ، رپورٹ

ٹوئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو 43 ارب ڈالر میں کمپنی فروخت کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے گزشتہ دنوں مائیکرو بلاگنگ مزید پڑھیں

ملک میں پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا کہنا ہے کہ ملکی ضروریات کے لیے پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں۔ ایڈوائزری کونسل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کے کارگو آف لوڈ ہونے کے لیے بندرگاہ پر کھڑے ہیں۔ آئل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری، جلد پاکستان روانگی کا مکان

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا۔ نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے۔ ذرائع  کے مطابق نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے دعا زہرہ کی گمشدگی کی تحقیقات شروع کردیں

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی گولڈن ٹاؤن میں گھر کے باہر سے غائب ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی گمشدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے سربراہ عمران مزید پڑھیں