میں اپنے اور پورے ملک کے اساتذہ کو عزت و احترام سے سلام پیش کرتا ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ استاد کو معاشرے میں انتہائی اہم رتبہ اور روحانی باپ کا درجہ حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے تما م شہریوں کو کورونا ویکسنیشن سرٹیفیکیٹ ساتھ رکھنے کی ہدایت

سندھ حکومت کی جانب سے گذشتہ روز 8 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا . جس کے تحت تمام مارکیٹ بندرکھنے کی ہدایت کی گئی اور حکومتی دفاتر بند رکھنے کا اعلان کیا گیا . دیگر پابندیوں کے مزید پڑھیں

جاوید‌قاضی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی جانب سے سٹی کورٹ کراچی میں‌ماسک تقسیم کیے گئے

جاوید قاضی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ جو سابقہ وائس چئیرمین سندھ بار کونسل اور سابقہ صدر کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ کراچی میں‌ماسک تقسیم کئے گئے اور لوگوں کو کورونا کی چوتھی لہر سے بچے کی تمبھی مزید پڑھیں

کورونا‌ کے‌بڑھتے ہوئے کیسز؛ آرٹس کونسل کراچی کا اپنی تمام سرگرمیاں‌غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں‌کہا ہے کہ کورونا وبا ان دنوں شدت اختیار کر رہی ہے، صورتحال تشویشناک ہونے کے باعث آرٹس کونسل آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام سندھ نے صوبائی حکومت کے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا

صوبائی سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، محمد اسلم غوری ، مولانا محمد غیاث ، سمیع سواتی ودیگر کی مذمت لاک ڈاؤن کا اعلان عوام کا معاشی قتل عام ہے . لاک ڈاؤن سے شہر میں بے روزگاری مزید پڑھیں