ایران میں سزائے موت دینے کی شرح خوفناک ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران میں سزائے موت دینے کی شرح خوفناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق خودمختار تفتیش کار جاوید رحمان نے بتایا کہ رواں برس بھی اب تک مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا ہونے پرکے پی اسمبلی کے رکن موٹر سائیکل پر اسمبلی پہنچ گئے

خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) ف کے اقلیتی رکن رنجیت سنگھ موٹر سائیکل پر اسمبلی پہنچ گئے۔ رنجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے،گاڑی کا خرچہ برداشت نہیں کر مزید پڑھیں

فیس بک کے اندرونی اور اہم دستاویزات سوشل میڈیا پر لیک

فیس بک کی اندرونی دستاویزات کے ہزاروں صفحات منظر عام پر آئے ہیں جن سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں تشدد بڑھانے کے حوالے سے ملازمین میں غصہ ثابت ہوتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دستاویزات فیس بک میں کام مزید پڑھیں

ملک میں باقی شہروں کے ساتھ ساتھ ملتان میں بھی کورونا کے کیسز میں واضح کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں کورونا کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا کوئی مریض جان کی بازی نہیں ہارا، نشتر مزید پڑھیں

چین کی دنیا کو 1.5 بلین سے زائد ویکسین کی خوراکوں کی فراہمی

چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی میڈیا بریفنگ میں انسداد وبا میں چین کی عالمی امداد اور تعاون سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ چین کے قومی ادارہ برائے عالمی ترقیاتی تعاون کے ڈائریکٹر لوو زاو ہوئِی نے بتایا مزید پڑھیں