وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر اسمبلی کے درمیان پھر اختلافات پیدا ہوگئے

ایک ویڈیو بیان میں اسپیکر صوبائی اسمبلی قدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تین سال سے وزیراعلیٰ میرے حلقے میں مسلسل مداخلت کر رہے ہیں، میں پارٹی کے مفاد میں خاموش رہا مگر اسے مزید پڑھیں