فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹبال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار رہےگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی گروتھ میں 0.6 فیصد کمی ہوئی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال مزید پڑھیں
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنائی سپر کنگز کے کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے باولرز کو خبردار کیا ہے کہ یا تو اپنی کارکردگی بہتر کریں یا پھر نیا کپتان ڈھونڈلیں۔ بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی مزید پڑھیں
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ اب ایک رپورٹ میں اس خدشے کو درست قرار دیتے ہوئے پیشگوئی کی گئی ہے مزید پڑھیں
لاہور: لاہورہائیکورٹ نے حکومت کو 1990 سے2023 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ 2002ء کے بعد کا ریکارڈ پبلک ہو چکا ہے، عدالت نے 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:زلزلے سے قبل اینڈرائیڈ فون پر الرٹ جاری ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لوگوں کو اینڈرائیڈ فون پر پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ اینڈرائیڈ ارتھ کائیک الرٹس سسٹم کے ذریعے آپ چند سیکنڈ قبل زلزلے کے بارے جان مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے، خیبر پختونخوا میں زلزلے نے سب سے زیادہ نقصانات ہوئے جہاں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ زلزلےکے مزید پڑھیں