میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی، یہ ورلڈکپ ان کا آخری ورلڈکپ ہوگا

ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل ان کا ملک ارجنٹائن کےلیے آخری میچ ہوگا۔ فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری مزید پڑھیں

ارجنٹائن کروشیا سیمی فائنل میں‌ہرا کر چھٹی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ارجنٹائن چھٹی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر چھٹی بار میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ سیمی فائنل: آج کروشیا کو ارجنٹینا کا چیلینج درپیش

فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج ارجنٹائن اور کروشیا آمنے سامنے آئیں گے۔ میچ کا آغاز آج رات 12 بجے قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اسٹیڈیم میں 88 ہزار سے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: ایک اور صحافی میچز کی کوریج کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملے

قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا۔ گلف ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔ گلف ٹائمز نے مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ: کوارٹر فائنلز کے مقابلوں کو فائنل کر لیا گیا

قطرمیں جاری فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی کوارٹرفائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ کوارٹرفائنلز میں 8 ٹیمیں 4 میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی جبکہ کوارٹرفائنلز 9 اور 10 دسمبرکو کھیلے جائیں گے۔ پہلا کوارٹرفائنل برازیل اورکروشیا کے درمیان مزید پڑھیں

مراکش اسپین کو اپ سیٹ شکست دے کر کوارٹر فائنل میں‌پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ مراکش نے پنلٹی ککس پراسپین کو0-3 سے ہرا کرٹورنامنٹ سے آوٹ کر دیا ہے۔مقررہ وقت میں مقابلہ بغیر مزید پڑھیں

کوارٹر فائنل میں‌پہچنے پر برازیلین کھلاڑیوں کا لیجنڈ فٹبالر پیلے کو شاندار خراج تحسین

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ پری کوارٹر فائنل میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے ہرایا، مزید پڑھیں

برازیل نے جنوبی کوریا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں‌جگہ پکی کر لی

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔ سابق عالمی چیمپئن برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کے دفاع کو پارہ پارہ کرتے ہوئے پے درپے گول کر مزید پڑھیں