نعمان نیاز کی شعیب اختر سے بدتمیزی، وفاقی وزرا بھی میدان میں آ گئے

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر سے بدتمیزی کے خلاف وفاقی وزرا بھی میدان میں آ گئے۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے شعیب اختر سے نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو سرکاری ٹی وی پر بلیک لسٹ کرنے مزید پڑھیں

ڈی کوک کی ٹی 20 ورلڈ کپ سے اچانک وطن واپسی ، کپتان کا بیان سامنے آ گیا

جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما کا کہنا تھا کہ ساتھی کرکٹر کوئنٹن ڈی کوک کا گھٹنے کے بل بیٹھ کر انسداد نسل پرستی کی تحریک میں شامل ہونے سے انکار کرنا حیرت انگیز ہے اور یہ ان کے لیے مزید پڑھیں

عامر اور ہربھجن کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر اور بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نمیبیا کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  میچ کیلئے سکاٹ لینڈ کی قیادت کائل کوئٹزر کر رہے ہیں مزید پڑھیں

ٹی20ورلڈکپ:بنگال ٹائیگرز نے انگلش ٹیم کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا

ٹی20ورلڈکپ کے 20ویں میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 125 رنز کا ہدف دیدیا۔ ابوظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان محمد اللہ ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بنگلادیش کی اننگز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں عمدہ باولنگ کرنے پر حارف رؤف کا صلہ مل گیا، انتہائی اہم خبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹاپ 20 بولرز میں آگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس کے بعد مزید پڑھیں