لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو کل یعنی جمعہ کو ایک تقریب مزید پڑھیں
چیرمین واٹراینڈ انوائرمنٹل کیمشن کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے موقع پرکھلاڑیوں کی اسٹیڈیم آمد کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے اطراف سڑکیں مکمل بند نہیں ہونگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
لاہور قلندرز اور یارکشائر کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ کوویڈ-19 کی صورتحال کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ انگلش کاؤنٹی کلب نے اپنی ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث 16 مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیر رینکنگ جاری کر دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بیٹنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی دفاعی چیمپئین سڈنی سکسرز کی جانب سے 4 میچز کھیلنے کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ ٹی20 انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کے نائب کپتان نے مزید پڑھیں
قومی کرکٹر یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار، اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔ متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ یاسر شاہ کا مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دانش کنیریا مزید پڑھیں
پاکستان کے ایک اور ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ گلوسسٹر شائر کاؤنٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 18 سالہ ابھرتے ہوئے نوجوان بالر کو 2022 مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے چار ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چار ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان ، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوں گے ، رمیز مزید پڑھیں
پاکستان سپرلیگ 7کی افتتاحی تقریب میں اس بار میوزک اوررقص نہیں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ میں اس بارروایتی رنگا رنگ تقریب کے بجائے افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان مزید پڑھیں