ایلون مسک رواں ہفتے ٹوئٹر کے عملے سے پہلی ملاقات کریں گے

امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک، ٹوئٹر ڈیل کے بعد رواں ہفتے پہلی بار ٹوئٹر کے عملے سے بات کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک، جنہوں نے رواں سال اپریل میں مزید پڑھیں

ستائیس سال بعد انٹرنیٹ ایکسپلورر کا سفر ختم ہو گیا

مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ 15 جون کے بعد صارفین انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے کی کوشش کریں گے تو مائیکروسافٹ مزید پڑھیں

تمام کمپنیوں کو اسمارٹ فونز کے لیے ایک چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کی ہدایت

دنیا کی تمام کمپنیوں کو اب ایک ہی موبائل چارجنگ پورٹ کا استعمال فونز، ٹیبلیٹس اور کیمروں کے لیے کرنا ہوگا۔ یورپی یونین پارلیمنٹ اور اس کے رکن ممالک نے سنگل موبائل چارجنگ پورٹ کے استعمال پر اتفاق کرلیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں فیس بک کا دفترکھولنے سے متعلق خبروں پر ایف آئی اےکا بیان سامنے آگیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان میں فیس بک کا دفترکھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی خبرگردش کر رہی ہےکہ پاکستان میں فیس بک کا دفتر کھولا جا رہا ہے مزید پڑھیں