مرسیڈیز کی الیکٹرک گاڑی نے ایک چارج پر 1200 کلو میٹر طے کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ ویژن ای کیو ایکس ایکس نے جرمنی کے شہر اسٹٹ گاٹ سے برطانیہ کے شہر سِلوراسٹون تک کا سفر ریکارڈ 15 گھنٹے مزید پڑھیں
انسٹاگرام نے صارفین کی عمر کی تصدیق کے لیے نئے ٹولز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کے مطابق امریکا میں ان ٹولز کی آزمائش شروع کی جارہی ہے۔ ان ٹولز کے تحت صارفین دیگر مزید پڑھیں
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری دے دی گئی، ٹوئٹر شیئر ہولڈرز نے چوالیس ارب ڈالر میں کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں
ہونڈا نے ایک 3 پہیوں والا منفرد فولڈ ایبل الیکٹرک اسکوٹر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ای اسکوٹر 2022 کی چوتھی سہ ماہی میں صارفین کو دستیاب ہوگا اور کمپنی نے اسے اسٹریمو کا نام دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
ٹیلی گرام نے پریمیئم سروس متعارف کرا دی ہے جس میں میسجنگ ایپ کے صارفین مختلف خصوصی فیچرز تک ماہانہ فیس کے عوض رسائی حاصل کرسکیں گے۔ اس سروس کا اعلان جون کے شروع میں کیا گیا تھا اور اب مزید پڑھیں
گوگل میپس کا استعمال اکثر افراد اپنی منزل تک پہنچنے یا راستے میں ٹریفک کی روانی جاننے کے لیے کرتے ہیں۔ مگر اب آپ کو اپنے اردگرد ٹریفک کی صورتحال جاننے کے لیے گوگل میپس ایپ اوپن کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں
کئی ہفتوں سے ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر پر شدید تنقید کی جارہی تھی حالانکہ وہ اس کمپنی کو 44 ارب ڈالرز میں خرید رہے ہیں۔ اب پہلی بار انہوں نے کمپنی کے حوالے سے کسی مالک کے رویے مزید پڑھیں
میٹا کی زیرملکیت واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ہر ماہ کئی نئے فیچرز متعارف کرائے مزید پڑھیں
معروف کمپنی ایپل سے پرانے آئی فونز کی کارکردگی ‘دانستہ’ سست کیے جانے پر 93 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں جسٹن گٹمان نامی شخص نے مقدمہ دائر کرتے ہوئے کمپنی پر مزید پڑھیں
فوٹو شاپ تک زیادہ افراد کی رسائی کے لیے ایڈوبی نے اپنے مقبول فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کا ویب ورژن متعارف کرایا ہے جسے مفت استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس مفت ویب سروس کو سب سے پہلے کینیڈا میں متعارف مزید پڑھیں