بھارت وزارت اطلاعات و نشریات کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

بھارت وزارت اطلاعات و نشریات کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا، ہیکرز نے اکاونٹ کا نام ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے نام سے بدل دیا۔ ہیک کرنے کے بعد “گریٹ جاب” کی ٹوئٹ بھی کی گئی، ہیکنگ کے کچھ دیر بعد انتظامیہ نے اکاونٹ بحال کرلیا۔ ہیکرز نے مختلف لنکس بھی ٹوئٹ کیے، ایک ماہ قبل 12 دسمبر 2021 کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ بھی ہیک ہوا تھا۔ ٹویٹ میں وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے ٹوئٹر صارفین سے درخواست کی گئی تھی کہ اس دوران کیے جانے والے کسی بھی ٹویٹ کو نظرانداز کر دیا جائے۔ یاد رہے کہ ستمبر2020میں بھی وزیراعظم نریندر مودی کا ذاتی مزید پڑھیں

جاز اور دیگر موبائل فون آپریٹرز کا مری اور نتھیا گلی میں مفت کال کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

موبائل فون کمپنی جاز (JAZZ) سمیت دیگر کمپنیوں نے مری اور نتھیا گلی میں ایمرجنسی صورتحال کے دوران عوام کی سہولت کیلئے خصوصی سروس کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جاز کے مطابق مری اور نتھیا گلی میں لوگوں کی سہولت مزید پڑھیں

پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف، عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن ایپلی کیشنز کرپٹو مزید پڑھیں

چین نے موبائل سے کنٹرول ہونے والی سب سے سستی اسمارٹ کار لانچ کردی

چین کی ٹیکنالوجی جائنٹ ہواوے نے ’ونٹر فلیگ شپ ایونٹ‘ میں مکمل طور پر موبائل فون سے کنٹرول ہونے والی اسمارٹ برقی کار متعارف کروا کر امریکی کمپنی ٹیسلا کے لیے مسابقت کی فضا پیدا کردی ہے۔ فلیگ شپ ایونٹ مزید پڑھیں