صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم استحصال کی تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں و کشمیر گذشتہ دو سال سے غیر قانونی طور پر بھارتی فوج کے محاصرے میں ہےمقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مودی سرکار نے 2 برس قبل 5 اگست 2019 کو مزید پڑھیں
بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام متنازعہ، یکطرفہ اور غیر قانونی ہے،یہ اقدام کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش ہے.مودی حکومت کے اقدامات صرف مقبوضہ وادی اور اس کے پرامن مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم ریئسی سے تہران میں ملاقات، دونوں رہنماؤں کے مابین پاکستان ایران تعلقات علاقائی ترقی، اقتصادی تعاون اور پارلیمانی روابط کو مربوط بنانے پر مزید پڑھیں
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ حکومت کی کابینہ میں پڑے پیمانے پر ردوبدل کا قوی امکان وزار اور مشیر ورں کا بڑے پیمانے پر تبادلہ کیا جائے گا اور وزرا کو اضافی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا جائے مزید پڑھیں
چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا تمام ڈسٹرکٹ انچارجز، مرکزی لیگل ایڈ، مرکزی ڈاکٹرز فورم، مرکزی میڈیکل ایڈ، مرکزی اسٹوڈنٹس فیڈریشن، مرکزی شعبہ خواتین، مرکزی علماء رابطہ کونسل، مرکزی سینئیر سیٹیزن کے زمہ داران اور عہدے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور شہباز شریف کے بیانیے میں کوئی اختلاف نہیں ہے دونوں کا بیانیہ ایک ہی اور ووٹ کو عزت دینے کا ہے. مزید پڑھیں
معاہدے کی رو سے پی آئی اے تمام حبیب بنک کے ڈیبڈ اور کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کو اندرون ملک اور بین القوامی ٹکٹوں کی خریداری پر 20 فیصد تک خصوصی رعایت دے گا۔ معائدے پر دستخط سی ای او پی مزید پڑھیں
وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا اسلامی نظریاتی کونسل میں علماء کنونشن سے خطاب بھارت مختلف ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے،اس صورتحال میں علماء کرام کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو جاتا ہے. دینی مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی،دیگر عہدیداروں و گورننگ باڈی کے ارکان نے نامور صحافی، روزنامہ امت،ہفت روزہ غازی اور ہفت روزہ تکبیر کے مدیر اعلی رفیق افغان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے. مزید پڑھیں