محرم الحرام‘ چیف ٹریفک آفیسر کا ٹریفک جامع پلان کے حوالے سے اجلاس

ٹریفک حکام اور اہلکار ڈبل سواری کے مرتکب افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاررورائی عمل میں لائیں ٹریفک عملہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئےکار لائیں ‘چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کا اعلیٰ مزید پڑھیں

سندھ تعلیمی سلسلہ SOPs کے مطابق فوری بحال کیا جائے،صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

سندھ لاک ڈاؤن کی بجائےملک بھر15لاکھ پرائیویٹ و 10لاکھُ سرکاری‏ اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ ترجیح بنیادوں پرکیا جائے۔ سندھ کے 1کروڑ طلبا کا تعلیم آئینی حق ہے،سندھ کے 65 لاکھ آوٹ آف سکولز بچوں کو بھی تعلیم کاآئینی حق ہے. مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ کی میرپورماتھیلو کورٹ میں میڈیا سے گفتگو

گھوٹکی کی عدالت میں ناکردہ گناہ کی پیشیاں بھگت رہا ہوں،سندھ کے عام آدمی کی بات میں کرتا ہوں،سندھ میں امن امان تباہ، روڈیں تباہ، سی پیک پر حملہ ہوجاتا ہے،پولیس والوں کو شہید کرکے اے پی سی پر ڈانس مزید پڑھیں

وزیر جنگلات محمد سبطین خان کاا یسٹرن بائی پاس پر پودے لگانے کی تقریب سے خطاب

وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے بچوں کے ساتھ مل کر تبدیلی کا نعرہ لگا دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے۔ ہم پلوشن فری پنجاب کی طرف جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے کاروبار میں آسانی کے لیے فارن ایکسچینج مینوئل میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے کاروبار میں آسانی کے لیے فارن ایکسچینج مینوئل میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا بینک دولت پاکستان نے کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینے اور خدمات کے اکاؤنٹ کے تحت بیرونِ ملک قانونی تجارتی ادائیگیوں کے لیے مزید پڑھیں

احساس تحفظ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے تمام فیڈریٹنگ یونٹس کو پروگرام کی توسیع کی توثیق کردی

آج احساس تحفظ کی پروجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تاکہ پروگرام کی ملک گیر توسیع کے حوالے سے غور کیا جائے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی صدارت میں ،اجلاس نے تمام فیڈریٹنگ مزید پڑھیں

پیمرا اتھارٹی کا 164واں اجلاس

پیمرا اتھارٹی کا 164واں اجلاس آج چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی زیرِ صدارت پیمراہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میںنان کمرشل ایف ایم ریڈیو لائسنسز اور پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے نان کمرشل ایف ایم ریڈیو لائسنس کی تجدید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا یوم استحصال کشمیرپر پیغام

مودی نے 5اگست2019ء کو اقوام متحدہ کے ضابطوں کی دھجیاں اڑا ئیں،بھارت نے غیر قانونی طورپر مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے انسانی حقوق کو پامال کیا۔ بھارت کی ہٹ دھرمی اورغیر قانونی اقدام کو ہر سطح مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ کا دورہ

بندرگاہ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کے ہمراہ میزبان بحری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی مزید پڑھیں