ملک بھر میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

کراچی: ملک بھر میں آج شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء شہداء کربلا کے چہلم کے موقع پرمنگل کومرکزی مجلس پاک محرم مزید پڑھیں

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے فیصلے سے متعلق ایک سروے کیا جس میں ملک بھر سے 1400 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ سروے مزید پڑھیں

مسجد حرام کے داخلی راستوں پرخصوصی افراد کے لیے ٹریک مختص

صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی سوشل سروسز اور رضا کارانہ امور کی جانب سے معذوری سے دوچار افراد کی آمد ورفت کوآسان بنانے کے لیے مسجد حرام کے داخلی راستوں پر علامات کے ذریعے ٹریک مختص کیے جار ہے مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ منتخب

جامعہ دارالعلوم کراچی کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مولانا عبدالرزاق سکندر کی وفات کے بعد سربراہ کا مزید پڑھیں

پاکستا ن اور ترکی اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد تیز تر کرنے پر متفق

پاکستا ن اور ترکی نے ادارہ جاتی نظام پر ایک دوسرے سے مشاورت ، استفادہ کرنے اوراسلاموفوبیا کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اور جدوجہد تیز تر کرنے پر اتفاق کیاہے ۔ پیر نور الحق قادری کی انقرہ میں ترک ہم مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی جانب سے بغیر اجازت نامے کے عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جہاں معتمرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے مزید پڑھیں

یوٹیوبر شام ادریس اور انکی اہلیہ پر اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کا الزام

مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور ان کی اہلیہ فروگی ایک نئے تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں اس بار ان دونوں پر اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اپنی آئیڈیالوجی چھوڑ کر آئین پاکستانی کی پاسداری کرے تو سوچیں گے انہیں عام معافی دیں یا نہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کیلئے عام معافی کا سوچا جا سکتا ہے لیکن انھیں اس کیلئے اپنے نظریات کو چھوڑ کر پاکستانی آئین کے مطابق چلنا ہوگا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں