بھارت میں مسلمان خواتین کی آن لائن نیلامی: نغمہ نگار جاوید اختر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ نغمہ نگار جاوید اختر نے 100 سے زائد مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی اور  پارلیمنٹ آف ریلیجنز پر اپنے انقلابی خیالات کا اظہار کیا جس پر  ان ہی کے خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم مزید پڑھیں

بھارت میں ملالہ سمیت 100 مسلمان خواتین آن لائن نیلامی کے لیے پیش

بھارت میں مودی سرکار کی شہہ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر ہے، تازہ ترین واقع میں بھارتی ایپ پر مسلمان خواتین کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی ایپلیکیشن سافٹ فیئر مزید پڑھیں

حرمین شریفین سمیت سعودی عرب میں پھر کوروناپابندیاں نافذ

کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث حرمین شریفین سمیت سعودی عرب میں پھر سے سماجی پابندیوں کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذرائع بتایا کہ مملکت میں بیرونی مزید پڑھیں

فرانس کی حکومت نے بنیاد پرستی کا الزام لگاکرمسجد کو تالا لگا دیا

فرانس میں حکام نے شمالی حصے میں واقع مسجد کے امام پر بنیاد پرستی کا الزام لگا کر مسجد کو تالا لگا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کے شمال میں 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع 50 ہزارلوگوں مزید پڑھیں

فرانس : جہاد پر اکسانے کا الزام، مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری

فرانس میں ‘ممنوعہ تبلیغ’ کے الزام میں ایک مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے شمالی فرانس کے علاقے بووے میں ایک مسجد کو  اس کے امام کی ‘بنیاد مزید پڑھیں

بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے: امریکی میڈیا

بھارت میں مسیحی برادری پر مظالم کے تہلکہ خیز انکشافات امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز سامنے لے آیا، ہندو انتہا پسند مسیحی کمیونٹی کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ، زبردستی ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جارہا مزید پڑھیں

او آئی سی وزراء اجلاس؛ پاکستان کی افغانستان میں تعلیم و صحت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی تجویز

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزارتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے عالمی دنیا کو افغانستان میں تعلیم اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی تجویز پیش کردی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق او آئی سی مزید پڑھیں

پاکستان کی کوششوں سے دنیا کے ممالک نے افغانستان حکومت سے بات کی ہے، طاہر اشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے امورِ مشرق وسطیٰ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اثر پوری دنیا پر پڑے گا، کل شام کو اسلام آباد سے پوری دنیا کو افغانستان میں امن مزید پڑھیں

ساہیوال میں دنیا کے سب سے بڑے قلمی قرآنی نسخے کی نمائش

ساہیوال میں دنیا کے سب سے بڑے قلمی قرآنی نسخے کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن پاک کے قلمی نسخے کی نمائش کا افتتاح آرٹس کونسل میں ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ نے کیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

حجر اسود کو ورچوئل دیکھنے، محسوس کرنے اور بوسہ دینے کی سہولت متعارف

سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹرعبدالرحمٰن السدیس نے حجر اسود ورچوئل انیشیٹیو کا افتتاح کیا ہے۔ اس کا مقصد وی آر ٹیکنالوجی اور ڈجیٹل تجربات کی مدد سے حجر اسود کو ورچوئل دیکھنے، اسے بوسہ دینے مزید پڑھیں