کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی مزید پڑھیں

فرانس نے مسلمان خواتین پر ایک اور پابندی لگا دی

فرانسیسی حکومت اور قانون ساز اداروں کی جانب فرانس میں بسنے والے مسلمانوں کیخلاف آنے والے فیصلوں کا سلسلہ بند نہ ہوا اور مسلم خواتین پر حجاب پہن کر کھیلوں کے مقابلے میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی مزید پڑھیں

یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے کا واقعہ دہشتگردی ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیکساس میں ایک شخص کی جانب سے  سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی عالم) سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانےکے واقعےکو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو مزید پڑھیں

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا برطانوی شہری نکلا

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے  والا  شخص برطانوی نکلا۔ امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے مطابق یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری کی شناخت 44 سالہ مزید پڑھیں

بھارت میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ ہے، جینو سائیڈ واچ

جینو سائیڈ واچ کے بانی اور ڈائریکٹر گریگوری اسٹینٹن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گریگوری اسٹینٹن نے امریکی کانگریس کی بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت مزید پڑھیں

عوام حج 2022کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں،وزارت مذہبی امور کی تنبیہ

جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارت مذہبی امور نے تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام حج 2022کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں. وزارت مذہبی امور نے عوام الناس کو متنبہ کیا ہے کہ ابھی مزید پڑھیں

مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف خط پر سابق بھارتی آرمی چیفس کا دستخط سے انکار کا انکشاف

بھارت کے سابق نیول چیف ایڈمرل ارون پرکاش نے انکشاف کیا کہ بھارت میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف صدر اور وزیر اعظم کو لکھے گئے مذمتی خط پر بھارت کے چار سابق نیول چیفس اور ایک سابق مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم خواتین کی ایپ پر نیلامی کرنیوالی خاتون کو حراست میں لے لیا گیا

معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ ‘بلی بائی’ کی ماسٹر مائنڈ  لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی مزید پڑھیں