پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ امریکہ میں متعین سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان مزید پڑھیں
کراچی کے ساحل پر پھنسے ہینگ ٹونگ جہاز کو نکالنے کے لیے آپریشن آج پھر معطل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج لوہےکا 8 ٹن بھاری تار جہاز تک لانےکی کوشش کی گئی تاہم ناکامی پر ہینگ ٹونگ کو نکالنےکا مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے بلد یہ ٹاؤن میں شہزور ٹرک میں دھماکے کے باعث 10افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق بظاہر دھماکا سلنڈر کا لگتا ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
حادثے گلگت جانے والی کوسٹر اور ٹیکسی کو پیش آیا حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی دو ایمبولینس ریسکیو وہیکل موقع پر پہنچ گئی حادثے میں 12افراد زخمی ہوئے ریسکیو میڈیکل سٹاف نے زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی جان محمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم جان محمد کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے تحت انووی ٹیلی کام نے دیگر ممالک کے لئے سمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز کر دیا ہے۔ فورجی سمارٹ فونز کے 5500 یونٹس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضم شدہ قبائلی ضلع کرم میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ضلع کرم میں جرگے کے دوران پیش آیا جہاں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں
ملتان کی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا کے تشدد سےطالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طلبا نےڈنڈوں سے مارکرکلیم اللہ نامی طالب علم کوقتل کردیا، قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس جٹ کوگرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت کا داسو حملے میں ملوث نہ ہونےکا بیان مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیا۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا داسو دہشت گرد حملے میں ملوث نہ ہونے مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان کے یوم آزادی پر مودی نے ٹویٹ کیا کہ تقسیم کے درد کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ہماری مزید پڑھیں