کراچی: گاڑی میں دھماکا، 10افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلد یہ ٹاؤن میں شہزور ٹرک میں دھماکے کے باعث 10افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق بظاہر دھماکا سلنڈر کا لگتا ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ریسکیو کے مطابق دھماکے میں 11افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں