ڈاکٹر سیمی جمالی کے 33 سالہ سفر کا اختتام، ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی 19 اگست کو ریٹائرڈ ہورہی ہیں، وہ 33 سال تک جناح اسپتال سے منسلک رہیں۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کا جناح اسپتال کے ساتھ 33 سالہ طویل سفر اختتام کو پہنچ گیا، وہ ایگزیکٹو مزید پڑھیں

سندھ پولیس اور پرو لیب ڈائگناسٹکس سینٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سندھ پولیس اور پرو لیب ڈائگناسٹکس سینٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیئے گئے۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک سادہ و پروقار تقریب میں اے آئی جی ویلفیئر سندھ محمد طارق نوازاور پرو لیب کے ڈائریکٹر مرزا عمیر مزید پڑھیں

میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام دہشتگردی ہے, مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام دہشتگردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیااداروں کااعلامیہ سرکاری جھوٹ پکڑے جانے کا دستاویزی ثبوت ہے مزید پڑھیں

‏سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی سے متعلق ایکٹ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور میں وفاقی ملازمین کی بحالی، بھرتیوں ،ترقیوں سے متعلق ایکٹ 2010 کو کالعدم قرار دے دیا۔ ریٹائرڈ ملازمین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ برطرفی کے ایام کے دوران مزید پڑھیں

حکومت افغانستان کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں اضافےکاخدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد تنظیموں نے صحافیوں، افواج و دیگر افراد کونشانہ بنایا، نیشنل مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا اہم فیصلہ، 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکولز کھولنے کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 23 اگست سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. جن اسکولوں میں ٹیچرز کو ویکسین کا عمل مکمل ہوگیا ہے ان اسکولز مزید پڑھیں

صدر مملکت نے طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی ممالک اور افغان حکام کی جانب سے طالبان کی حمایت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے ، افغانستان میں افغان عوام کی منشاءکے مطابق مزید پڑھیں

امام حسین کی قربانی لازوال و بےمثال ہے، علامہ سید حامد علی موسوی

کراچی میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے جانے والے ماتمی جلوس کے موقع پر علامہ سید حامد علی موسوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین کی قربانی لازوال وبے مثال ہے۔ علامہ سید حامد مزید پڑھیں