محرم الحرام موبائل فون سروس صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک معطل رکھی جائے گی

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں‌ دس محرم الحرام کو درج ذیل علاقوں میں موبائل فون سروس صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک معطل رہے گی۔ موبائل فون سروس بند کیے جانے والے علاقوں میں فیض مزید پڑھیں

کربلا کے شہداء کو سلام ہے جن کی قربانیوں سے آج اسلام زندہ ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کربلا کے شہداء کو سلام ہے جن کی قربانیوں کی وجہ سے آج اسلام زندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یوم عاشورہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی وی اینکرز کو حجاب کرنے کی ہدایات حکومت نے نہیں دیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی خواتین اینکرز کو حجاب کرنے کی ہدایات حکومت نے نہیں دیں۔ چوہدری فواد حسین کی وضاحت سے قبل سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

باطل بظاہر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان کا یوم عاشورہ پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہادت حضرت امام حسینؓ  کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاہر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالاخر مٹنا ہوتا ہے اور حق کو جتنا بھی دبایا جائے اس مزید پڑھیں

پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے انتہائی اہم ہے،وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ،

اسلام آباد: :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے انتہائی اہم ہے، تمام افغانوں کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ حفاظت بھی انتہائی اہم ہے۔   ہالینڈ کے ہم منصب مزید پڑھیں

پاک افغان کرکٹ سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز پر چھائے بادل چھٹ گئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز اگلے ماہ سری لنکا میں شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے مزید پڑھیں

عالمی برادی کشمیر میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے کہا ہے کہ عالمی برادی کشمیر میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مقبوضہ مزید پڑھیں

شیخ رشید سے فلپائنی سفیر کی ملاقات، افغانستان میں پھنسے فلپائنی شہریوں کے انخلا سے متعلق تبادلہ خیال

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں فلپائن کے سفیر ڈینیئل راموس ایسپیریٹو نے ملاقات کی اور پاکستان فلپائن دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور سمیت افغانستان میں پھنسے سو سے زائد فلپائن کے شہریوں کے انخلا مزید پڑھیں

ملک بھر کے موذنین کی رجسٹریشن لازمی قرار ’ خصوصی کارڈ ‘جاری ہونگے

لاہور: موذنین کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ”مساجد موذن “ کی رجسٹریشن لازمی جبکہ ’خصوصی کارڈ ‘جاری ہونگے ۔ محکمہ اوقاف کے مقامی دفاتر میں امام بارگاہوں کے ذاکرین کےلئے بھی حاضری مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ

افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی بدلتی صورتِ حال پر تفصیلی مزید پڑھیں