حکومت نے3سال میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، احسن اقبال: پوری دنیا مانتی ہے ن لیگ نے ملکی معیشت کو ڈبویا ، شہباز گل

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ ان کا پلان بہترین تھا، حکومت نے3سال میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی کہتے ہیں کہ دنیا مانتی ہے کہ آپ نااہل تھے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے حکومت سندھ کے تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ مسترد کردیا

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے سندھ میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے سندھ میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے تعلیمی سلسلہ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید کو انکے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

20 اگست 2021: پاکستان کے بہادر سپوت، اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے کمسن ترین پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے ۵۰ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک فضائیہ کے شعبہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت انتخابات میں الیکٹرانک وٹنگ مشین کے استعمال کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انتخابات میں الیکٹرانک وٹنگ مشین کے استعمال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین، شبلی فراز، مشیر وزیر اعظم برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان، معاون خصوصی مزید پڑھیں

پاک افغان ون ڈے سیریز؛ بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا ممکنہ فیصلہ کیا گیا یے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے سینئر مزید پڑھیں

سندھ میں اسکول مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں اسکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں اسکولوں کو مزید ایک ہفتے نہیں کھولا جائے گا،اس ایک ہفتے مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطاء بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس عمرعطاء بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد آج نجی دورے پر 15روز کیلئے امریکا روانہ ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عمرعطاء بندیال نے قائم مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ سے کورونا ویکسین کی رپورٹ طلب کرلی

محکمہ تعلیم پنجاب نے پبلک اور پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ سے کورونا ویکسین کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق اسکولز انتظامیہ 18 اور مزید پڑھیں

پی آئی اے کی مزید دو خصوصی پروازیں کابل کے لیے روانہ

پی آئی اے کی مزید دو خصوصی پروازیں کابل کیلئے روانہ ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پروازیں کابل میں پھنسے پاکستانیوں اور دیگر غیرملکیوں کو پاکستان لائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل مزید پڑھیں