حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آسانیاں پیداکررہی ہے, وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت سے اوورسیز پاکستانی ملے جن کے پلاٹوں پر قبضہ ہوا۔ ہم پاکستان میں قبضہ گروپ کیخلاف جہاد کررہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے تحت روشن اپنا گھر پروگرام کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

خارجہ پالیسی موجود ہی نہیں، عمران حکومت خطے کی تبدیلی سے لاتعلق ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خطے کی بدلتی صورتحال پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مولافضل الرحمان کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

شہباز شریف تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پر صوبائی رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق کارکنان کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب

چیئرمین پی سی بی کے لئے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر جناب جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید نے پی سی بی کے 36ویں چیئرمین کے انتخاب کے مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے گہرا تعلق ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے گہرا تعلق ہے، ہمارا سب سے بڑا اثاثہ اوورسیز پاکستانی ہیں۔ اسلام آباد میں روشن اپنا گھر پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا شہر بھر میں چوری، ڈکیتی اور دیگر بد امنی کے واقعات پر تشویش کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے شہر بھر میں چوری، ڈکیتی اور دیگر بد امنی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی سرپرستی میں کراچی مزید پڑھیں

بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سمجھا جا رہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا، پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں، بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ممبران کے نام کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا شہباز شریف کو خط

وزیر اعظم عمران خان نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے قائد حزب اختلاف کو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے خط لکھا مزید پڑھیں