سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا فیصلہ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس اجلاس میں پارلیامانی سیکریٹری صحت قاسم سومرو، سیکریٹری صحت کاظم جتوئی، سیکریٹری تعلیم اکبر لغاری و دیگر افسران نے بذریعہ وڈیو مزید پڑھیں

اشیاءکی قیمتوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں‌لکھا گیا کہ چینی،گھی،دالیں،سبزیاں سب کی قیمتیں ڈبل سے زیادہ ہو گئی ہیں.  274یونین کونسلوں میں 1 لاکھ 48 ہزار دکانوں کی چیکنگ کیلئے صرف مزید پڑھیں

مدرسے کی طالبہ سے استاد کی زيادتی: تفتیش میں سست روی پر عدالت برہم

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے مدرسے کی طالبہ سے استاد کی زیادتی کیس کی تفتیش میں سست روی پربرہمی کا اظہار کیا ہے۔ مدرسے کی طالبہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم مفتی شاہ نواز اور ملزمہ عشرت حنیف ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد میں سابق سفارت کارکی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ظاہر جعفرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 6ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکو اسلام آباد کچہری کے بخشی خانہ مزید پڑھیں

لودھراں میں خواجہ سراؤں نے شہدکی مکھیوں کی فارمنگ شروع کردی

لودھراں کے 5 خواجہ سراؤں نے ہنی بی فارمنگ (شہد کی مکھیوں کی فارمنگ) شروع کرکے دیگر ساتھیوں کے لیے نئے روزگار کے راستے کھول دیے۔ خواجہ سراؤں کو روزگار سے وابستہ کرنےکے لیے مقامی سماجی تنظیم نے ورلڈ وائڈ مزید پڑھیں

ریڈمی 10 موبائل 50 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ پاکستان میں دستیاب

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ ریڈمی 10 کو اگست کے دوسرے عشرے میں ملائیشیا میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

گزشتہ 24 گھنٹوں میں13228 نمونوں کی جانچ کی گئی اور مزید1013 نئے کیسز رپورٹ ہوئےاور 41اموات رپورٹ ہوئیں. سندھ بھر میں اموات کی مجموعی تعداد6875ہوچکی ہے. آج مزید798مریض صحتیاب ہوئے ہیں، صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد373780ہوچکی ہے اور اس وقت50801مریض مزید پڑھیں

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے مزید پڑھیں

حکومت جرائم کی روک تھام کے لیےیونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن (PEHEL) -911 کا اجراء کرے گی۔وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کی جس میں یونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن (PEHEL) -911 کے قیام کے بارے میں وزیر اعظم کو اپ مزید پڑھیں