وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

گزشتہ 24 گھنٹوں میں13228 نمونوں کی جانچ کی گئی اور مزید1013 نئے کیسز رپورٹ ہوئےاور 41اموات رپورٹ ہوئیں.

سندھ بھر میں اموات کی مجموعی تعداد6875ہوچکی ہے.

آج مزید798مریض صحتیاب ہوئے ہیں، صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد373780ہوچکی ہے اور اس وقت50801مریض زیر علاج ہیں.

مراد علی شاہ نے کہا کہ 49788 گھروں میں،40آئسولیشن سینٹرز میں اور973 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں‌867 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور 79 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں.

صوبے کے1013نئے کیسز میں سے368کا تعلق کراچی سے ہے.

ضلع شرقی 154،ضلع جنوبی 103، ضلع وسطی 48،ملیر 34،ضلع غربی 24 اور کورنگی میں سے 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.

حیدرآباد 133، نوشہروفیروز 52،سانگھڑ 42، جامشورو 37،قمبر 36،بدین اور تھرپارکر 32۔ 32،ٹھٹھہ 30،سکھر 22،مٹیاری اور شکارپور 19۔ 19، دادو اور میرپورخاص 18۔ 18،عمرکوٹ 17،شہید بے نظیر آباد 16،ٹنڈومحمد خان 15، گھوٹکی اور ٹنڈو الہ یار14۔14، جیکب آباد 10، لاڑکانہ 6 اور سجاول میں سے 2 نئے کیسز سامنے آئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں