سید علی گیلانی کا انتقال، آزاد کشمیر میں تین روزہ سوگ، بھارت کی مقبوضہ وادی میں پابندیاں

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور ایک دن کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ مزید پڑھیں

کراچی کے تاجروں نے کورونا پابندیوں کیخلاف آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی کے تاجروں نے کورونا پابندیوں کیخلاف جمعرات سے بھوک ہڑتال کرنے اعلان کردیا ہے۔ کووڈ ایس او پیز کے خلاف کراچی تاجر ایکشن کمیٹی جمعرات 2 ستمبر سے ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کرے گی۔ تاجر ایکشن کمیٹی مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتقال: وزیراعظم کا ایک روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کے انتقال پرایک روزہ قومی سوگ کا اعلانکیا ہے۔ پاکستانی پرچم کل سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم مزید پڑھیں

سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال آج شام سری نگر میں ہوا، سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں

کراچی کی فضاؤں میں امریکی ہیلی کاپٹرز کی پروازیں

کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا۔ شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ہیں۔ تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کرتے دیکھے گئے۔ اس مزید پڑھیں

احسن اقبال کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، کیسے پتہ چلے گا کہ کسی ای وی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیرناریجو کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیرناریجو نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں منشیات کے دھندے کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت مشترکہ اقدامات پراتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا وال چاکنگ کرنے والوں کو سزا دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے وال چاکنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں اور جعلی عاملوں کےخلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ کراچی کی سڑکوں پر وال چاکنگ کرنے والوں کو تین سےچھ ماہ سزا و جرمانہ ہوگا۔ شاہراہوں دیواروں مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت سندھ نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز قلندر ، سچل سرمست ، شاہ عبدالطیف بھٹائی ، عبداللہ شاہ غازی سمیت تمام درگاہیں کھولی جائیں مزید پڑھیں