پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید جن کا شمار انڈسٹری کی حسین عورتوں میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ثناء جاوید اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں جبکہ اداکارہ کا مزید پڑھیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کوروناوائرس کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 980نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 64 ہزار مزید پڑھیں
سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے 11 مسافروں میں سے 7 سعودی شہری اور 4 پاکستانی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع مزید پڑھیں
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کو زائد المیعاد اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں اس بات کی تصدیق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ہوگئی ۔ رپورٹ کے مطابق اسٹنٹ 15 سے 20 دن پہلے زائد المیعاد ہوئے تھے، مریضوں کو اسٹنٹ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھر خریدنے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنادی۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زیرتعمیر منصوبوں میں فنانسنگ کی گائیڈ لائنز جاری کی گئیں، جس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا۔ گلوکار کفایت شاہ باچہ کے بھائی نے بتایا کہ نماز جمعہ مزید پڑھیں
پاکستان میں تعینات چائنہ کے سفیرنونگ رونگ سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے ملاقات کیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق ملاقات میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ مزید پڑھیں
کراچی : شہر قائد میں خراب موسم کے باعث پی آئی اے سمیت مختلف ایئرلائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار ہے ، ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی درستگی کے بعد فلائٹ آپریشن مکمل بحال ہوگا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
جمعرات کو طور خم بارڈر کے ذریعے 100 افغان شہری قانونی طور پر پاکستان پہنچے۔ ذرائع کے مطابق سرحد پر تعینات عہدیداران کا کہنا تھا کہ ان افغان شہریوں کو کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے نے ویزے جاری کیے تھے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو اکتوبر کے ٹینڈر کے لیے ایل این جی کے سپلائر نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی نااہلی کی وجہ سے ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں ملکی خزانے مزید پڑھیں