ثناء جاوید کا نئی نویلی دلہن کے انداز فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید جن کا شمار انڈسٹری کی حسین عورتوں میں کیا جاتا ہے۔

اداکارہ ثناء جاوید اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں جبکہ اداکارہ کا انداز کی بہت دلفریب ہوتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر نئی ہویلی دلہن کے انداز میں شیئر کرائی ہیں۔


اداکارہ ثناء جاوید اپنے اس روپ میں بہر سادہ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ایسے کہ نظریں ان سے ہٹ نا سکیں۔
اپنے اس شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے ہمراہ شوبز انڈسٹری کے معروف ماڈل بلال اشرف موجود ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں