سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جہاں معتمرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے مزید پڑھیں
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 78 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2580 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی میں پریس گیلری بند کیے جانے کو غلط قرار دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے علی نواز اعوان نے کہا کہ پریس گیلری مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے ”نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم“ میں قرض کیلئے شرائط نرم اور فارم مزید آسان کیا جارہا ہے، جس کے بعد وہ لوگ جو سخت شرائط اور پیچیدہ فارم کی وجہ سے اس اسکیم سے فائدہ نہیں مزید پڑھیں
صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ بی آر ٹی میں 20 ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے چیف سیکرٹری کے بعد ایڈیشنل چیف سیکرٹری سروسز کو بھی عہدے سے ہٹا دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا اور انہیں نئی تعیناتی کیلئے محکمہ سروسز مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کو بند کر دیا گیا۔ صحافیوں کو پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری میں داخلے سے روک دیا گیا جس پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کی مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ حکومت نے میڈیا اتھارٹی کا مجوزہ بل زبردستی منظور کرایا تو عدالت جائیں گے ۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین عامر عظیم باجوہ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر بار بار غیر معیاری ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والوں کو پکڑا جائے۔ اسلام آباد میں پی ٹی اے کے چیئرمین عامر مزید پڑھیں
حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 10 ویں مزید پڑھیں