برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو رواں ہفتے کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا جائے گا

برطانوی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کورواں ہفتےکوروناریڈلسٹ سےنکال دیا جائے گا. پاکستان سےبرطانیہ جانیوالوں کیلئےخوشخبری آگئی برطانیہ رواں ہفتےپاکستان کوریڈلسٹ سےنکال سکتا ہے. پاکستان سمیت24ممالک کوگرین لسٹ میں شامل کئےجانے کا امکان. برطانوی حکومت اس مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وبا سے بچاﺅ کے لیے 12 سے 15 سال کی عمر کے تمام لڑکے لڑکیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

برطانیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشات کے پیش نظر 12 سے 15 سال کی عمر کے تمام لڑکے لڑکیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

معروف ناول نگارو صحافی طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے

معروف ناول نگار، مصنف اور سینئر صحافی طارق اسماعیل ساگر لاہور میں انتقال کر گئے۔ طارق اسماعیل ساگر نے 72 سے زائد کتابیں اور ناولز لکھے، جن میں سے زیادہ تر نے قارئین میں خوب مقبولیت پائی۔ مرحوم کے ناولز مزید پڑھیں

ایمن سلیم نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کردیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ایمن سلیم نے انڈسٹری سے کنارہ کشی کے بعد واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے شوبز انڈسٹری میں مزید پڑھیں

کورونا کی جعلی اور سمگل شدہ ادویات بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا کی جعلی اور سمگل شدہ ادویات بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈریپ کے سی ای او ڈاکٹر عاصم رؤف کی ہدایت پر صوبائی دفاتر کو مراسلہ ارسال کر مزید پڑھیں

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسےاضافے سے 168روپے60 پیسے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹس میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک اور مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے آٹا، چینی،گھی سستا کرنے کااعلان

حکومت نے آٹا، چینی،گھی سستا کرنے کا اعلان کردیا ،کھانے پینے کی متعدد اشیاء پر کیش سبسڈی آئندہ چند روز میں دیئے جانے کا امکان ہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر شوکت ترین نے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف کو لاہور میں شکست، وزیراعظم کا شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن میں تحریک انصاف کو صوبہ پنجاب کے تین بڑے ڈویژن میں شکست پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں